ممکن بالذات

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فلسفہ و حکمت) جس کے مصداق کا وجود لازم ہو نہ عدم (مفہوم) جو اپنی ذات سے ہو سکے، جو بلاشرکت غیر لے ہوسکتا ہو، جس کے ہونے کی کسی دوسرے کی حاجت نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فلسفہ و حکمت) جس کے مصداق کا وجود لازم ہو نہ عدم (مفہوم) جو اپنی ذات سے ہو سکے، جو بلاشرکت غیر لے ہوسکتا ہو، جس کے ہونے کی کسی دوسرے کی حاجت نہ ہو۔